aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ایک منظوم تاریخ ہے جو ہریانہ میں 1899 میں آئے ایک بھینکر سیلاب پر مشتمل ہے۔ 1856 بکرمی سمت کا سن تھا اسی سن کی مناسبت سے مولانا عنایت علی تھانیسری نے اس کتاب کو "چھپنا کال" کے نام سے نظم کا جامہ پہنایا ہے۔