aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر مشتاق احمد اپنی ہمہ جہت شخصیت کے طور پر دنیائے ادب وصحافت میں اپنی شناخت مستحکم کر چکے ہیں۔ تنظیمی ذمہ داریوں سے الگ وہ ایک بہترین افسانہ نگار، شاعر اور منجھے ہوئے صحافی ہیں۔ ہندوستان کے تقریباً تمام بڑے اخباروں میں پابندی سے ان کے کالم اور مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ جاوید اختر نے اپنی مرتبہ کتاب 'چراغ فکر' ان کے کچھ ایسے کالموں اور سیاسی مضامین کو اس کتاب میں جمع کر دیا ہے جو آئندگان کے لئے مشعل راہ ثابت ہوسکتا ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free