aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "دکنی تذکرے" دکنی تذکرہ نگاری کی خصوصیات پر مشتمل ہے جس میں مصنف نے مختلف ابواب کے ذریعہ چند عناوین قائم کئے ہیں اور اس کے ذریعہ دکنی تذکرہ نگاری کا فنی جائزہ لیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تذکرے کے اقسام اور اس کی مکمل تاریخ بیان کی ہے اور دکنی تذکروں میں غیر مطبوعہ تذکروں پر مفصل بحث کی ہے اس کے ساتھ ہی دکنی تذکروں کی خصوصیات بھی بیان کی ہیں اور ان کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ کتاب مصنف موصوف کا پی ایچ ڈی مقالہ ہے جسے ترمیم و اضافہ کے ساتھ شایع کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free