aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ویلورایک تاریخی شہر ہے اور یہاں کا دار العلوم لطیفیہ ہند کی قدیم دینی درسگاہوں میں سے ایک ہے جس کی سرپرستی کے فرائض اولیاء اور اعلیٰ مراتب پر فائز روحانی پیشوا جیسی شخصیات انجام دیتی رہی ہیں۔ یہ ہندستان کے ان چند علمی مراکز میں سے ہے جہاں کے فارغین دینی خدمات کے ساتھ ساتھ شعری خدمات کے لیے بھی ملک بھر میں اپنی شہرت رکھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب اسی دینی و علمی درسگاہ کا تفصیلی تذکرہ پیش کرتی ہے۔ اور یہاں کے ان فارغین کا ذکر کرتی ہے جنہوں نے ادبی میدانات میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ کتاب میں کل پانچ ابواب ہیں۔ یہ کتاب جنوبی ہند میں اردو کی ادبی تاریخ پر ایک بیش قیمت سرمایہ ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free