aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "دس عالم شعرا" یہ تذکرہ ان شعرا پر مشتمل ہے جو اگرچہ شاعری کرتے تھے مگر ان کی حٰیثیت ایک عالم دین کی بھی ہے اور انہوں نے دینی کارنامے بھی انجام دئے جن میں مولانا ابو الکلام آزاد، الطاف حسین حالی، سائل دہلوی، شاکرنائطی، شوق دہلوی، عامر عثمانی ماہر القادری، حسرت موہانی اور خواجہ میر درد کے احوال اور ان کے کارناموں پر مشتمل ہے۔ اس میں ان علماء کی شاعری کے جوہر کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free