aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر سید آغا حسن امانت لکھنوی کا دیوان "دیوان امانت" ہے۔ جس کو ان کے فرزند سید حسن صاحب نے مرتب کیا ہے۔ آغا حسن لکھنوی کے اس دیوان کا تاریخی نام "خزائن الفصاحت " ہے۔ اس دیوان میں ان کی غزلوں کے ساتھ مرثیے اور واسوخت بھی شامل ہیں۔ آغا حسن اردو میں واسوخت نگاری کی حیثیت سے زیادہ مشہور ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets