aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید شاہ معین الدین حسینی المعروف شاہ خاموش قبلہ ایک ایسی بزرگ اور قابل احترام شخصیت ہیں جنہوں نے دین وایمان کے استحکام اور خانقا ہی نظام کے فروغ میں دکن میں اہم حصہ ادا کیا۔ حـضرت شاہ خاموش صاحب قبلہؒ کو شاعری سے بھی بڑا شغف تھا یہ بھی عشق رسول اور معارف حقائق کے اظہار کیلئے وقف تھا آپ کے کلام میں روحانی اور تصوف کے تعلیمات کا ذکر ملتا ہے۔زیر نظر کتاب، حضرت شاہ خاموش کا شعری دیوان ہے ،گرچہ یہ دیوان مختصر ہے تاہم اس میں ان کا مایہ ناز کلام موجود ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free