aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عبد القادر بدایونی کا یہ دیوان نعت و منقبت پر محمول ہے۔ اردو زبان میں نعت و منقبت پر بہت کچھ لکھا گیا بدایونی نے بھی لکھا اور نبی کی ذات اقدس کی خوب خوب تعریف کی ۔ نعتیہ ادب کے اردو ادب میں چند نام ہیں جنہوں نے سرور کائنات کی مدح ثرائی کی جن میں محسن کاکوروی اور احمد رضا خان کا نام سر فہرست ہے ۔ عبد القادر بدایونی بھی ان میں سے ایک نام ہیں جنہوں نے نعت نبی کو اپنا موضوع شعر و سخن بنایا ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free