aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب "ڈرامہ فن اور تکنیک" ان مقالات کا مجموعہ ہے جو کئی برسوں کے درمیان مختلف مقامات پر ڈرامے کو بطور فن اور تکنیک سوچتے ہوئے پیش کیے گئے ہیں ۔اور مقالات کی اشاعت ہند و پاک کے مختلف رسائل و جرائد میں ہوتی رہی ۔اہل نظر کے اصرار پر ان مقالات کو کتابی شکل میں پیش کر کے منظر عام پر لایا گیا ہے ۔ کتاب کو چار ابواب میں منقسم کیا گیا ہے۔پہلے باب میں ڈرامے کے فن اور تکنیک پر 5 مضامین، دوسرے باب میں اردو اور ہندستانی تھیئٹر سے متعلق چار مضامین، تیسرے باب میں بنگلہ ڈرامہ تھیئٹر پر تین مضامی، چوتھے باب میں مغربی تھئیٹر سے متعلق تین مضامین پیش کیے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free