aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ اولاد کی تعلیم و تریت کے ضمن میں اہم اور کارآمد تصنیف " فرائض والدین" ہے۔ موجودہ دور میں بچوں میں اخلاق وکردر، احترام و عزت، محبت و شفقت کا جذبہ مفقود ہوتا جارہا ہے۔بچوں کی صحیح تعلیم و تربیت میں والدین کا بے حد اہم کردار ہوتا ہے۔ اگر والدین اپنے فرائض پورے کریں گے تو پھر بچے نہ صرف گھر والوں کے لیے بلکہ ملک اور معاشرے کی ترقی میں اہم کردار اد اکریں گے۔بچوں کی تربیت کی اسی اہمیت کے پیش نظر اس کتاب " فرائض والدین" میں مصنف خادم تعلیم نے والدین کے فرائض بتائے ہیں۔اس کے علاوہ والدین کے لیے مختلف ہدایات بھی درج کی ہیں۔جس پر عمل کرتے ہوئے والدین اپنے بچوں کی صحیح تعلیم و تربیت کرسکتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free