aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سولہ ابواب پرمشتمل یہ ایک تاریخی ناول ہے جس میں کہانی پندرہ ہجری کے اس دور سے شروع ہوتی ہے جب اسلام کی شعاع حجاز سے نکل کر پوری دنیا میں پھیلنے لگی تھی۔۔اس وقت امت مسلمہ کے خلیفہ حضرت عمر فاروق تھے۔ خلیقہ دوم کے دور حکومت میں بے شمار سنسنی خیز اور ولولہ انگیز واقعات رونما ہوئے ۔ فتح یرموک نے تو تاریخ کا رخ ہی موڑ دیا ۔ یہی وہ دور ہے جب اسلامی فتوحات کا سلسلہ چل پڑا تھا اور قیصرو کسریٰ بھی اسلامی سالاروں کا نام سن کر کپکپانے لگتے تھے۔ انہی واقعات میں سے چند کو حسین لفظوں کا لباس پہنا کر قارئین کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے۔ جملوں کی ساخت اور لفظوں کے معیاری انتخاب کا خاص خیال رکھا گیا ہے ۔ کسی نام ، جگہہ یا لفظوں میں اغلاق کی تشریح یا واقعات کے حوالے حاشیے میں درج کر دیئے گئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets