Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فکر تونسوی

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

سن اشاعت : 1977

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : نثر, مضامین

صفحات : 369

معاون : ریختہ

فکر نامہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ اردو کے مشہور طنز و مزاح نگا رفکر تونسوی کے تحریروں پرمشتمل "فکر نامہ"ہے۔جو مختلف موضوعات کا احاطہ کرتے اہم ہیں۔ان کا کلام جہاں سیاسی ، سماجی اور اقتصادی بصیرت ،آگہی اور باریک بینی کا غماز ہے،وہیں ان کے طنز و مزاحیہ مضامین بھی معاشرے کے کئی اہم موضوعات اورمسائل کے عکاس ہیں۔جس میں وہ خود اپنی ذات کوبھی طنزو مزاح کا ہدف بنانےسے پیچھے نہیں ہٹتے۔"فکر نامہ" فکر صاحب کی ساری زندگی کی ادبی کاوشوں کا نچوڑ ہے۔جس میں موصوف کی تمام نمائندہ تحریروں کو جمع کیا گیا ہے۔قاری کے لیے یہ انتخاب فکر تونسوی کے فکر و اسلوب کو سمجھنے میں معاون ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

فکرتونسوی (1918-1987)، جن کا اصل نام رام لال بھاٹیا تھا، اردو کے مشہور مزاح اور طنز نگار تھے۔ 12 ستمبر 1987 کو ان کا انتقال ہوا۔ فکر اپنی دیگر مزاحیہ تحریروں کے ساتھ اپنے اخباری کالم 'پیاز کے چھلکے' اور تقسیم کے وقت کے قتل و خون کی روداد پر مشتمل کتاب 'چھٹا دریا' کے لیے جانے جاتے ہیں

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے