aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "فراق گورکھپوری" کی حیات و خدمات پر تحریر کردہ کتابوں ، مقالوں اور مضامین کی فہرست ہے۔جو مقتدرہ قومی زبان کے سلسلہ "مشاہیر اردو" کےتحت کتابچوں کی صورت شائع ہو اتھا۔ ادارہ کا مقصد اردو کے ممتاز اہل قلم کے بارے میں جملہ معلومات کو جدید تحقیقی انداز میں اختصار سے پیش کرنا ہے۔زیر مطالعہ اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے،جس میں نامور دانشور اور شاعر فراق گورکھپوری کی علمی و ادبی خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے۔فراق گورکھپوری نے شاعر اور نقاد کے ساتھ ساتھ مترجم کی حیثیت سے بھی گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free