aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کشمیر کا سماجی اور سیاسی نظام ملک کی آزادی کے بعد ہر گزرتے دنوں کے ساتھ الجھتا گیا۔ پاکستان کی مداخلت اور اس کے نازیبا حرکات کی وجہ سے عوام میں بدامنی اور سراسیمگی کا ماحول ختم ہونے ہی میں نہیں آتا۔ کتاب 'فردوس میں غارتگری' میں حکمرانوں کے غلط فیصلوں کے سبب ریاست جموں وکشمیر کے حالات میں آنے والی ابتری کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ اس میں شک نیں کہ کتاب دستاویزی حیثیت رکھتی ہے اور آزادی کے بعد سے تقریباً دو دہایئوں تک یک شخصی اجارہ داری نے کشمیر کو ایک طرح سے برباد کرکے رکھ دیا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free