aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یورپ میں فرانس جہاں فلسفہ کا گہوارہ ہے وہیں وہاں سے نت نئی تحریکات ابھر کار دنیا کے سامنے آتی رہتی ہیں اور نشاۃ ثانیہ بھی اسی جگہ کی دین ہے۔ فرانسیسی ادب نے جہاں ایرانی ادبیات پر بہت گہرا اثر ڈالا وہیں ہندوستانی ادب پر بھی بہت ہی بہرا اثر ڈالا ہے۔ اس کتاب میں فرانسیسی ادبیات میں نو وارد مضامین اور اصناف سخن کا ذکر اور ہندوستانی ادب پر اس کا کیا اثر پڑا اور فرانسیسی ادب میں کیا خوبیاں تھی ان سب موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free