aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب "فرانسیسی ادب"میں فرانسیسی زبان کے مختلف عہد کے معروف ادیبوں کے فنی تخلیقات کا تجزیہ کیا ہے۔مصنف نے اس کتاب کو 16 ابواب میں تقسیم کیاگیا ہے۔ ان ابواب میں قرون وسطی میں فرانسیسی ادب کی ابتدا، نشاۃ ثانیہ اور اصلاح مذہبی کی تحریک کا اثر، کلاسیکی ادب کی ابتدا،کلاسیکی ادب کا عہد زریں،انیسویں صدی میں ناول کا ارتقا، تنقید نگاری، رمزیت کا دبستان شاعری ،ڈرامہ نگاری کے تجزیے کے بعد فرانسیسی ادب کی خصوصیات پر تحقیقی و تنقیدی نظر ڈالی گئی ہے۔