Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : بلراج ورما

ناشر : اردو مرکز عظیم آباد، پٹنہ

مقام اشاعت : پٹنہ, انڈیا

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

ذیلی زمرہ جات : سوانحی

صفحات : 202

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

گوتم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بلراج ورما کا تعلق پنجاب سے تھا، اگرچہ انہوں نے اسکولی تعلیم ہندی میڈیم سے حاصل کی لیکن اپنے ایک دوست کی دیکھا دیکھی انہوں نے اردو پڑھنی شروع کی اور دیکھتے ہی دیکھتے ایسی مہارت حاصل کر لی کہ ان کے قلم سے پانچ عمدہ کتابیں فکشن کی نکلیں۔ اسی میں ان کا یہ ایک ناول گوتم بھی ہے۔ جس کا موضوع ایک ایسے ہندستانی و پاکستانی سماج کو کو بنایا گیا ہے جو سرحدوں کی تفریق سے آزاد سیکولر مزاج کا حامل ہے۔ ان ناول کے ابتدائیے میں رقم کردہ نظم ہی اس ناول کا مرکز و محور ہے۔ ناول کے اختتام پر لکھا ہوا اقتباس اس کا وہ جوہر ہے جو ہر قاری کو اپنی سحر آمیز گرفت میں لے لیتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے