aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب"غزل اور متغزلین" ابوالیث صدیقی کی تصنیف ہے ، اس کتاب میں غزل اور متغزلین کے بارے میں وہ مضامین شامل ہیں جو انھوں نے پندرہ بیس سالوں میں مختلف رسالوں کے لیے تحریر کیے تھے ، ان مضامین میں قدیم وجدید غزل گو شعراء کے کلام پر اظہار خیال کیا گیاہے ، کتاب مین شامل مضامین کے مطالعہ سے اردو غزل کے ارتقاء کا اندازہ ہوتاہے ، ساتھ ہی ساتھ غزل کے حوالے سے کچھ اصولی باتیں ، اور غزل کے بارے میں ناقدین کے خیالات کا جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free