Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Hakeem Syed Abdul Hai

Edition Number : 001

Publisher : Ishrat Publishing House, Lahore

Origin : Lahore, Pakistan

Year of Publication : 1964

Language : Urdu

Categories : Tazkira

Pages : 418

Contributor : Darul Musannefin Shibli Academy, Azamgarh

gul-e-rana
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

سید عبد الحی ہندوستان کے عالم، ادیب اور ندوۃ العلماء کے ناظم اور سید ابو الحسن ندوی کے والد تھے۔ علمی و ادبی اور روحانی ذوق کے ساتھ ادب و شاعری کا مذاق بھی رکھتے تھے۔ ان کی متعدد تصانیف میں "گل رعنا اور نزھۃ الخواطر" بہت مشہور ہیں۔ ان کی زیر نظر کتاب شعرائے اردو کا تذکرہ ہے، جس میں میں اردو زبان کی ابتدائی تاریخ اس کی شاعری کا آغاز اور عہد بعہد کے باکمال اردو شعراء کے صحیح حالات اور ان کے منتخب اشعاروں کے ہر قسم کے کلام کو شامل کیا گیا ہے۔ کتاب کے تین حصے ہیں۔ پہلا حصہ متقدمین کے لئے مخصوص ہے۔ متقدمین کو تین دور میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے دور میں شعرائے بیجاپور وغیرہ ہیں جبکہ دوسرے دور میں شعرائے دکن اور تیسرے میں شعرائے دلی کا بیان ہے۔ دوسرا حصہ متوسطین کے لئے مخصوص ہے اور اس میں بھی تین ادوار ہیں ۔ پہلا دور میرو مرزا کا ، دوسرا مصحفی اور تیسرا ذوق و غالب کا۔ تیسرے حصے میں متاخرین کا ذکر ہے اور اسے بھی تین دور میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا دور ناسخ و آتش کا، دوسرا میر و داغ کا اور تیسرا حالی و اکبر کا جنہوں نے جدید شاعری کی بنیاد ڈالی۔ "گل رعنا" کا تعلق تذکروں کے جدید دور ہے جس میں آب حیات کے طرز پر تذکرے کو تاریخ سے ملانے کی کوشش کی گئی ہے۔ جدید تذکرو ں میں اردو کی لسانی تشکیل پر توجہ دی گئی ہے۔شاعری کے عروج اور پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ایک دور کو دوسرے سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now