aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
الیگزبٹر سولنسٹین ایک عالمی شہرت یافتہ ناول نگار رہے ہیں اور انہوں نے ناول نگاری میں نویل انعام تک حاصل کیا ہے۔ ’گلاگ مجمع الجزائر‘ ناول نہیں البتہ اسے سرگزشت کہا جاسکتا ہے۔ انہوں نے دنیا کے مختلف جزائر کے سیاستی نظام کا جائزہ لیا ہے اور جیلوں میں قید لوگوں کے حالات دیکھے ہیں اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے پیچھے ان نظریات کا انکشاف کیا ہے جس سے جیلوں سے باہر کی دنیا ناواقف رہتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free