aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں اردو زبان کے منتخب شعرا و نثر نگاروں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو نثر میں میر امن سے شروع ہوکر چکبست پر ختم ہوتا ہے اور نظم میں یہ تذکرہ محمد رفیع سودا سے شروع ہو کرچکبست پر ہی ختم کیا گیا ہے۔ اس میں شعرا کے کلام کے نمونے اور نثر نگاروں کی اہم تصنیفات کا منتخب حصہ بھی شامل کیا گا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free