aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آپ ﷺ کی ذات سے مسلمانوں کی عقیدت ووابستگی اور قوم مسلم پر حضور کے فیضان واکرام کا اظہار ہر دور اور ہر زمانے میں نعت گوئی کا موضوع اور محور رہاہے۔ مگر شعری اصناف میں نعت گوئی، ذات رسول کے محاسن وخصائص کا بیان کرنا اور پیغمبر اعظم کی صفات، اخلاق وکردار کو شعری جامہ پہنانا اور حضور ﷺکی منظوم پیکر تراشی ایک دشوار اور مشکل کام ہے۔ زیر نظر کتاب میں اردو کے معتبر اور مایہ ناز شعراء کا نعتیہ کلام یکجا کیا گیا ہے ،علامہ اقبال، مولانا الطاف حسین حالی، حفیظ جالندھری،مولانا ماہر القادری، جگر مرادآبادی،اور ساغر نظامی وغیرہ جیسے عظیم شعرا کا نعتیہ کلام پیش کیاگیاہے، کتاب کے شروع میں رشید احمد صدیقی کا لکھا ہوا پیش لفظ بھی موجود ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free