aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حسین ضابط کے مضامین پر مشتمل "گلدستہ ضابط" پیش نظر ہے۔یہ مضامین مصنف کے دلی جذبات و احساسات کاعکاس ہیں۔جو اس بات کے شاہد ہیں کہ مصنف کا دل انسان اور انسان دوستی کے جذبوں سے معمور ہے۔مضامین کے موضوع ہی نہیں عنوانات بھی دلچسپ اور پر اثر ہیں۔ یہ مضامین دراصل اصلاحی اور تربیتی نوعیت کے ہیں۔جیسے دنیا وآخرت، ایک ضعیف کی معرفت اللہ سے، اے شریف انسانوں، تجارتی شادی، گھوڑے جوڑے کی خوبیوں پر ایک نظر وغیرہ مضامین سماجی و معاشرتی اور مذہبی موضوعات کا احاطہ کرتے اہم ہیں۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free