aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "گلستان بیخزاں" میر قطب الدین باطن کا تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ شیفتہ کے "گلشن بیخار" کے جواب میں لکھا گیا چونکہ وہ فارسی زبان میں تھا اس لئے مصنف نے اس اردو تذکرہ کا نام "گلستان بیخزاں" رکھا اور اس تذکرے میں بھی اسی انداز سے شعرا کا حال مرتب کیا اور جو مصنف کو "گلشن بیخار" سے شکایتیں یا اس میں غلطیاں تھیں ان کو درست کیا اور اس میں اضافہ بھی کیا۔ اس کا انداز یہ ہے کہ پہلے مصنف کے احوال لکھے گئے ہیں اور ساتھ میں ایک دو نمونہ کلام پیش کر دئے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free