aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دائرہ شریف ، عظیم پور ، ڈھاکہ کے سجادہ نشین صوفیہ کی حیات و خدمات اور کرامات کے ذکر پر مشتمل یہ تذکرہ ہے۔ اس کتاب میں ان صوفیہ کا ذکر بطور خاص کیا گیا ہے جو اشاعت اسلام کے لئے بنگلہ دیش آئے تھے۔ اس میں عظیم پور ڈھاکہ کی خانقاہ اور اس کے دائرے کو بیان کیا گیا ہے اس کے علاوہ ڈھاکہ ضلع کے بقیہ اولیا کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے اور چاٹگام وغیرہ کے صوفیہ کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔