Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شوکت حیات

اشاعت : 001

ناشر : شوکت حیات

سن اشاعت : 2010

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 312

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-8223-770-4

معاون : مظہر امام

گنبد کے کبوتر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیرنظر "گنبد کے کبوتر" شوکت حیات کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔شوکت حیات کو زبان اور بیان پر غیر معمولی قدرت حاصل ہے۔ان کی نثر بڑی ہموار ہے۔ان کے یہاں پیچیدگی ہے لیکن الجھاؤ نہیں،اشارے ،کنائے اور اجمال بھی ہے۔ان کے زیادہ تر افسانے نفسیاتی اور سماجی مسائل سے تعلق رکھتے ہیں۔ان کے افسانوں کی ایک خوبی حقیقت نگاری ہے۔شوکت حیات کا تعلق اس نسل سے بھی رہا ہے جو علامات اور اسطوریات کی گرویدہ تھی،انھوں نے نئے افسانہ کے اثرات بھی قبول کئےہیں۔لیکن پیش نظر مجموعے کے افسانوں کے مطالعے سے یہ بات واضح ہورہی ہے کہ انھوں نے کسی بھی نقطہ نظر کو خود پر حاوی ہونے نہیں دیا،بلکہ اپنا ایک منفرد طریقہ ء کار اپنایا اور اس پر قائم بھی رہے۔ان کا افسانہ "گنبد کے کبوتر" اردو کے چند بہترین افسانوں میں شمار ہوتا ہے۔اس کے علاوہ مجموعے کے دیگر افسانے "کوبڑ،اپنا گوشت،رانی باغ،مرشد، سانپوں سے نہ ڈرنے والا بچہ،مرشد،بھائی وغیرہ بھی اپنے موضوع اور منفرد انداز بیاں کے اعتبار سے اہم افسانے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے