aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عفت موہانی کا ناول 'گناہ گار' سماجی اور معاشرتی اصلاح کے موضوع پر لکھا بہترین ناول ہے۔ ترقی پسند دور کی خواتین ناول نگاروں میں عفت موہانی کا نام بڑا ہی معتبر سمجھا جاتا ہے۔ سماجی ترقی میں خواتین کی حصہ داری پر اور امکانات پر ان کی آواز بہت ہی توانا تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے متعدد ناول اور افسانے لکھے ہیں، ان کے آگے خواتین کی بااختیارکاری میں تعلیمی بیداری ہی سب سے موثر آلہ کار ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free