aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"حیرۃ الفقہ" یہ فقہ کے موضوع پر فارسی زبان کا رسالہ ہے۔جسے سید ابراہیم حسینی صاحب نے اردومیں ترجمہ کیا ہے۔اس رسالے میں چند بنیادی فقہہ کے مسائل کو آسان سوال وجواب کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔جس سے اردو داں بآسانی ان مسائل کے حل کو سمجھ سکتے ہیں۔ان مسائل میں وضو، غسل ، نماز وغیرہ سے متعلق سوالات کے جوابات دئے گئے ہیں۔