aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سر سید احمد خاں کی حالات زندگی اور قومی، تعلیمی، علمی، اور سیاسی کارناموں پر یہ کتاب ایک مختصر تبصرہ ہےاور سر سید احمد کو سمجھنے کے لیے صاحب کتاب نے اس کتاب کو نو ابواب میں تقسیم کیا ہےجس سے ان کی شخصیت کو سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے گی۔ سر سید کی قومی خدمات کا دایرہ سب سے زیادہ وسیع اور مختلف تھا اور ان کے جو تعمیری کام ہیں وہ ہم سب کے لیے سبق آموز ہیں۔ مزکورہ کتاب میں سر سید کے انہی سب دایرے کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔