aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’حمید سہروردی کے افسانوں کا تجزیاتی مطالعہ‘ کتاب سے ایک اقتباس ’’حمید سہروردی صاحب طرز افسانہ نگار ہیں۔ ان کے افسانے اپنے اندر ایک وسیع عالم رکھتے ہیں۔ افسانوں میں انہوں نے وہی باتیں پیش کی ہیں جو جہان افسانہ کے قدما اور معاصرین پیش کرچکے ہیں، مگر حمید سہروردی کا انداز و اسلوب مختلف ان معنوں میں ہے کہ ان افسانوی زبان وبیان خود ان کی اختراع کردہ ہے۔ وہ اپنے افسانوں میں اپنے عصر ہی کا لیکھا جوکھا بیان کرتے ہیں لیکن معاشرے کی دردناک صورت حال ان کے یہاں محسوس کی جاسکتی ہے۔‘‘
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets