aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "ہنسئے" عاصی سعید کے مزاحیہ مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعہ میں، ان کے دلچسپ اور کشش سے بھرے ہوئے اٹھارہ مزاحیہ مضامین شامل ہیں۔ کتاب کے آخر میں عاصی سعید کے دیگر مزاحیہ مضامین کے مجموعوں پر مشاہر کی آرا اور تبصرے شامل ہیں، سب سے آخر میں آل احمد سرور کی انمول رائے بھی شامل ہے، ان آراء اور تبصروں کو پڑھ کر عاصی سعید کے فن کا مقام متعین کیا جا سکتا ہے۔