aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب جس کا آپ مطالعہ کررہے ہیں حقیقت پسند ڈرامے کی روایت کا تاریخی ارتقا پیش کرنے کے علاوہ یوروپی ڈرامے میں حقیقت نگاری کی تحریک سے قاری کو روشناس کراتی ہے اور اسے اس قابل بناتی ہے کہ ڈرامے میں پائے جانے والے عناصر کی نشاندہی کرسکے۔ کتاب میں شاعری ، ناول اور ڈراما تینوں کو سمیٹا گیا ہے، تاکہ ان مشترک اقدار کو اجاگر کیا جاسکے جو فنی تفاوت کے باوجود ان سب میں بیک وقت نظر آتی ہیں۔ البتہ ڈرامے پر زیادہ توجہ مرکوز کیا گیا ہے۔ آخر میں "حقیقت نگاری" اور "اردو ڈرامے" کے عنوان سے محققانہ تجزیہ پیش کیا گیا ہے جس سے حقیقت پسند ڈرامے کی شناخت کرنے والا شعور پیدا ہوتا ہے ۔اس کے بعد کتابیات کے عنوان سے حوالہ جات کا ذکر ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free