aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بابائے اردو مولوی عبد الحق کی وفات کے بعد جمیل الدین عالی صاحب نے مولوی صاحب کے طرز پر کتابوں کے مقدمے لکھے تھے۔ انہی مقدمات کا انتخاب خود انجمن ترقی اردو نے "حرفے چند" کے نام سے چار جلدوں میں شائع کیا۔ حرفے چند‘‘ جلد اول1988 ء میں شائع ہوئی اور اس میں کل ایک سو چار کتب کے مقدمے شامل ہیں۔ پانچ سو بائیس صفحات پر مشتمل اس پہلی جلد کا مقدمہ یا پیش لفظ محترم مشفق خواجہ نے لکھا تھا، ۔یہ تمام مقدمے 1962ء سے 1988ء تک لکھے گئے مقدمات کا انتخاب ہیں جس میں مختلف موضوعات کی کتابیں شامل ہیں۔ ان میں سے بعض کتب اس اعتبار سے بہت اہم ہیں کہ وہ ساتویں اور آٹھویں بار اشاعت پذیر ہوئی ہیں اور زبان و ادب کے لحاظ سے بھی منفرد اور نمایاں ہیں، مثلاً سب رس ’’خطبات عبدالحق‘‘ مقالات گارساں دتاسی وغیرہ اس کے علاوہ حرفے چند جلد اول میں پی ایچ ڈی کے کچھ مقالے بھی شامل ہیں۔
Mirza Jameel Ud Deen Ahmad has explored various traits of literature, but he is famous mostly because of his Dauhas. He was born on January 20, 1925 in