aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حسرت اردو غزل کے دور جدید کے اہم اور منفرد شاعر ہیں۔ حسرت کا نام اردو شاعری میں غزل کے احیاء کے باعث ہمیشہ زندہ رہے گا۔ حسرت کے یاں عشق میں سادگی ، تسلیم و رضا اور ادب و احترام ہے ۔ وہ کبھی بے ادب ہوتے ہیں اور نہ گستاخ ۔ والہانہ جذبات ، لطافت زبان اور نزاکت الفاظ و بیان حسرت کا مخصوص رنگ ہے۔زیر نظر کتاب حسرت موہانی کیا مونوگراف ہے، جس میں مولانا حسرت موہانی کی نجی زندگی، خاندانی حالات اور زندگی میں پیش آمدہ حالات و واقعات کا ذکر ہے ساتھ ہی ساتھ ان کے فن اور تصنیفات و تالیفات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free