Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

حالی نہ صرف شاعر تھے بلکہ بہترین نثر نگاربھی تھے،انھوں نے سادہ اور آسان نثر لکھنے کی شروعات کی ہے ۔ان سے پہلے نثر پر بھی شاعری کا ملمع چڑھا ہواتھا۔جس کو اتارنا اور نثری سنجیدگی قائم کرنا کچھ آسان نہ تھا۔لیکن حالی نے اس مشکل کام کو سر سید کی اصلاحی تحریک کی مدد سے آسان بنایا اور عصری شعور کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے کلمات اور فقرے استعمال کیے جو نثری سنجیدگی کے لیے ضروری تھے۔حالی کے طرز بیان کی بے تکلفی ،لب ولہجہ کی نرمی اور طریقہ کار کی برجستگی انھیں اپنےہمعصروں میں ممتاز کرتی ہے۔حالی نہ صرف نثر میں بلکہ نظم میں بھی اپنی فکری قوت اور قدرت کلامی کے باعث نمایاں ہیں۔ زیر نظر حالی کی سوانح حیات ہے۔ جس کو سید محمد فاوق صاحب نے مرتب کیا ہے۔ کتاب میں حالی کی شخصیت و فن کے مختلف پہلوروشن ہیں۔کتاب میں حالی کی حالات زندگی کے ساتھ تصاویر بھی شامل ہیں۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now