aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "ہند و عرب اقتصادی تعاون مین نئی وسعتیں" کتابچہ میں ان عوامل کا ذکر کیا گیا ہے جن سے دوونوں ممالک کے درمیان اقتصادی رشتوں میں ترقی ہوگی۔ ہندوستان اور عرب ممالک کے درمیان تجارتی معاہدات کا زور پکڑنا اور اس طرف حکومتوں کا متوجہ ہونا یہ کئی اعتبار سے معنی خیز ہے۔ اس سے بہت سی نئی وسعتیں پیدا ہونگی اور ترقی کے نئے ابواب کھلینگے۔