aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں مسلم مجاہدین آزادی کی قربانیوں کا ذکر کیاگیا ہے۔ مسلمانوں نے ہندوستان کی آزادی کے لئے کتنی قربانیاں دیں اور کس کس طرح سے ان پر مظالم کئے گئے اور انہوں نے پھر بھی ہمت نہیں ہاری اور اپنی قربانی دیتے رہے۔