aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "ہندوستان میں اجنبی راج" میں ہندوستان کے عوامی مسائل کا ذکر کیا گیا ہے جس کے تحت ہندوستانی عوام کی بے بسی اور اس کی کسمپرسی کا حال بیان کیا گیا ہے۔ اور کسانوں کی حالت زار سے لیکر ان کو قانونی داؤں پیچ میں پھنسا کر ریاستیں کس طرح اپنا الو سیدھا کر رہی ہیں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے۔