aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان میں جب مغلیہ سلطنت کا زوال ہو رہا تھا وہابیت نے اسی کے ساتھ ہی اپنے قدم یہاں پر جمانا شروع کر دئے تھے۔ اسلام میں جب بھی کوئی خرافات شروع ہوتی ہے تو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے خدا کسی نہ کسی کو بھیج دیتا ہے۔ اسی لئے مجدد الف ثانی آئے اور ولی اللہ دہلوی نے اسی لئے اسلامی تحریکات چلائیں۔ سید احمد شہید کی تحریکات کا مقصد بھی یہی ہے۔ وہابیت جب ہندوستان آئی تو یہاں پر اس کی نوعیت الگ تھی اور عرب کے وہابی کچھ الگ قسم تھے۔ اس کتاب میں وہابیت اور ہندوستان میں وہابیت تحریک کے مفصل حالات درج کئے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ وہابی تحریک عبد الوہاب نجدی نے چلائی تھی جس کا مقصد مسلمانوں میں غیر ضروری رسوم اور اوہام ختم کرنا تھا۔ یہ تحریک ہندوستان میں کیسے آئی، کون لوگ اس سے وابستہ تھے، اور یہاں اس نے کیا کارنامے انجام دئے۔ اس پر مصنف نے تفصیل سے بات کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free