aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دنیا میں ہندوستانی تہذیب و ثقافت اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہے۔ جس کے رسم و رواج ، تہواروں ، میلوں ،تاریخی عمارات وغیرہ کا چرچہ پوری دنیا میں ہے۔ ہندوستانی تہذیب کی تاریخ بڑی دلکش ،دلچسپ اور وسیع ہے۔ہندوستانی تہذیب پر کئی تاریخی تحقیق ہوچکی ہیں۔ پیش نظرہندوستانی تہذیب پر کالیداس کپور کے ریڈیوکے لیے لکھے گئے مضامین کا مجموعہ "ہندوستانی تہذیب کی تکمیل" ہے۔ ہندوستانی تہذیب قومی یکجہتی ، اتحاد و اتفاق کی بھی عمدہ مثال ہے۔جس میں رنگا رنگی اور تنوع بھی ہے۔ کالیداس کپور نے اپنے مضامین میں ہندوستانی تہذیب کے اسی اتحاد کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔کتاب کا مطالعہ خوشنما ہندوستانی تہذیب سے ہی نہیں بلکہ ہندوستانی تاریخ سے بھی واقف کرائے گا۔ کتاب بہت مختصر اور آسان زبان میں ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free