aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں حیدرآباد کے علمی اور ادبی اداروں اور ان کی خدمات کو بیان کیا گیا ہے اور ان اداروں میں کیا کیا کارہائے نمایاں انجام دئے گئے ہیں ان سب کا احاطہ بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ کیا گیا ہے۔