aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "حیدرآباد کی مشترکہ تہذیب" میں قدیم حیدرآباد کی سماسی، سیاسی، اقتصادی اور تہذیبی زندگی کو بیان کیا گیا ہے جس سے ہمیں حیدرآباد کے اس زمانے کی رونق کا پتہ چلتا ہے جس وقت قطب شاہی اور آصف جاہی دور قائم تھا اور یہاں کے شاہ عوام کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرتے تھے اور ان کے یہاں اس زمانے میں کس طرح کے لباس کا استعمال رائج تھا اور کس طرح سے لوگ زندگی بسر کرتے تھے۔ سب کچھ اس کتاب میں درج کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free