aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اندرا شبنم ترقی پسندوں میں ایک جانا پہچانا نام ہے جنہوں نے افسانہ نگاری کا سب سے بپتر دور دیکھا ہے۔ ساتھ ہی تقسیم کے بعد کے شور اور کرب کو اپنے اندرون میں محسوس بھی کیا ہے۔ ان کے افسانے عام طور پر احتجاج کی ایسی خاموش بیانی ہے جو درد مند دل کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free