aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب مصری عالم پروفیسر طہ حسین کے فرنچ رسالہ کے عربی ترجمہ کا اردو ترجمہ ہے جس کو مولانا عبد السلام ندوی نے انجام دیا ہے۔ جس میں ابن خلدون کی سوانح اور ان کے فلسفہ اجتماعی کی تشریح و تنقید ہے۔ در اصل فلسفہ اجتماعی عبد الرحمن ابن خلدون کی معروف کتاب تاریخ ابن خلدون کے مقدمہ میں تفصیل سے بیان کی گئی ہے۔