aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"عمل طب" مختلف امراض اور اس کے علاج سے متعلق اہم کتاب ہے۔جس میں مختلف امراض جیسے امراض اعضائے تنفس،ناک ،گلے اور کا ن کے امراض،امراض اعضائے ہضم وغیرہ سے متعلق تفصیلی معلومات درج ہیں۔