aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
انڈونیشیا کی تاریخ و ثقافت کا ذکر اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ اور اس جزیرہ نما ملک کی جغرافیائی و تاریخی اہمیت کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ دور قدیم میں یہ ملک کس طرح جزیروں میں تقسیم تھا، ان جزیروں کا تعارف، عہد قدیم اور ہندو دور، اس کے بعد اسلامی دور، چاپانی قبضہ کی داستان، داخلی کشمکش، پھر جنگ آزادی کے مختلف ادوار، متحدہ مملکت کا قیام اور اس کا استحکام اور اسلامی تحریک کا جدید دور وغیرہ مکمل تاریخی حقائق کے ساتھ بیان ہوئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets