aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جرمن مفکرین میں مسیو لیبان کا نام کافی اہمیت کا حامل ہے۔ لیبان کی مشہور تصنیف 'قوموں کی ترقی وتنزلی کے قوانین نفسی' جسے پہلے عربی میں 'سرطور الامم' کے نام سے ترجمہ کیا گیا، بعد میں اس کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ادارہ دارالمصنفین کی جانب سے مولانا عبد السلام ندوی نے 'انقلاب الامم' کے نام سے اردو میں منتقل کیا۔ کتاب کئی ابواب پر مشتمل ہے، دیباچہ میں جرمن مفکر مسیو لیبان کے بارےمیں سیر حاصل تعارف پیش کیا گیا ہے
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free