aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
افغانستان ہمیشہ سے ہی نئی تحریکات و انقلابات کا مرکز رہا ہے۔ اس کتاب میں افغانستان کے انقلاب کی داستان، انجمن سیاست کی جد و جہد، امیر صاحب کا قتل، سرحدی سورش، جنگ اور صلح اور ایک وطن پرست لڑکی کا افسانہ محبت کو نہایت ہی دلچسپ انداز سے بیان کیا گیا ہے۔ گویا پوری تاریخی داستان کو ایک ناول کی شکل دی گئی ہے تاکہ پڑھنے والے دلچسی لے کر پڑھ سکیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free