aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’’انسان کیسے کیسے‘‘ نامی کتاب شخصیتوں کے مختصر سوانح اور کارناموں پر منحصر ہے۔ کتاب ضخیم ہے اور اس کے مشمولات میں اگر ناموران سیاست وسماجی کارکنان کے نام ہیں تو ماہر تعلیم اور نامور ادبی شخصیات کے نام بھی شامل ہیں۔ ایسے لوگوں کے نام بھی ہیں جن کی حیثیت اصلاح معاشرہ یا کسی تنظیم کے سربراہ کی رہی ہے اور جو بڑے مدبر، دانا، فنکار ومنتظم کار رہے ہیں۔ مضامین میں خاکہ نگاری سے حتی الامکان گریز کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free