Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : قدر بلگرامی

ایڈیٹر : محمد نسیم

ناشر : محمد نسیم

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : دیوان

صفحات : 154

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

انتخاب دیوان قدر بلگرامی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر قدر بلگرامی کا دیوان ہے۔ قدر کا اصل نام سید غلام حسین تھا اور قدر تخلص تھا۔ قصبہ بلگرام میں پید اہوئے، ابتدائی تعلیم یہیں حاصل کی۔ قدر بچپن سے ہی ذہین و فطین تھے۔ واجد علی شاہ کے عہد میں لکھنو آئے، یہاں کے ادبی ماحول نے قدر کو شعر و شاعری کی طرف مائل کیا۔ امان علی سحر سے فن شعر کے اسرار و رموز سیکھے۔ جلد ہی شعری فن میں ماہر ہوگئے۔ قدر کو علم عروض اور تاریخ گوئی میں بھی مہارت حاصل تھی۔ قدر کے کلام میں غالب، سحر اور میر انیس کے کلام کے اثرات نمایاں ہیں۔ انھوں نے تقریبا ہر صنف سخن میں طبع آزمائی کی ہے۔ پیش نظر قدر کے دیوان کا انتخاب ہے۔ جس کو محمد نسیم خاں نے اپنے مبسوط اور مستند مقدمے کے ساتھ مرتب کیا ہے۔ اس مقدمے میں قدیر کی ولادت، حالات زندگی، شعرگوئی کی ابتدا، عہد قدر کا ادبی، سماجی ماحول، اساتذہ کرام، پر مفصل معلومات فراہم کرتے ہوئے، کلام قدر کا تجزیاتی مطالعہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے